: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
حید رآ باد : ہند وستا ن کی نمبر ایک یو نیو رسٹی میں سا ئنس اور ہیو ما
نٹیز میں داخلو ں کیلئے در خوا ستیں برا ئے سا ل 2015 مطلو ب ہیں ۔ تما م تفصیلا ت ویب سا ئٹ www.srmuniv.ac.in اور admission.india@srmuniv.ac.in پر حا صل کر سکتے ہیں ۔